Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
 |
| cradit for image to madni phool |
ہر دعا قبول کروانے کا وظیفہ کیسے کرنا ہے؟
اگر کوئی شخص چاہے کہ اس کی کوئی خواہش یا کوئی دعا قبول ہو جائے۔ تو اسے جمعہ کے دن عصر کی نماز سے فارغ ہو کر
وضو کی حالت میں رہتے ہوئے
ہر بار بسم اللّٰه شریف کے ساتھ آیت الکرسی ستّر (۷۰) مرتبہ پڑھنی ہے۔
پڑھنے کے بعد دونوں ہاتھ اٹھا کر اللّٰه کی بارگاہ میں خوب دل کی گہرائیوں سے اپنی جو بھی خواہش ہو، وہ خواہش پوری ہونے کی دعا کیجیئے۔
انشاء اللّٰه ایک ہی چلّہ میں آپ کی خواہش یا حاجت چاہے کتنی بھی مشکل ہو، پوری ہو جائے گی۔
آپ چاہیں تو اس عمل کو ہر جمعہ کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس مشکل حاجت کا وظیفہ سے آپ کی بڑی سے بڑی لیکن جائز حاجت انشاء اللّٰه پوری ہو گی، آمین۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں