- Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعہ، 28 اگست، 2020

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa
`الحدیث النبوی:```
عَنْ أَبِي سَعِيْدِ الخُدْرِي أَنَّه سَمِع النَّبي ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ: تَعَلّموا القُرآن وَسَلوا اللهَ بِه الجَنَّة قَبْل أَنْ يَتعلَمه قَومٌ يَسألُون بِه الدُنْيَا، فَإِنَّ القُرآن يَتعلَّمه ثَلَاثَة: رَجلٌ يباهِي بِه، وَرَجُل يَستَأكِل بِه، وَرَجُل يقرأ لله
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن سیکھو اور اللہ تعالیٰ سے اس کے ذریعے جنت کا سوال کرو، اس سے قبل کہ اس قرآن کو ایسے لوگ سیکھیں جو اس کے ذریعے دنیا طلب کریں۔
کیوں کہ قرآن کو تین قسم کے لوگ سیکھتے ہیں
1- وہ شخص جو اس کے ذریعے فخر کرتا ہے،
2- دوسرا وہ شخص جو اس کے ذریعے (لوگوں کے اموال ناحق) کھاتا ہے۔
3- اور تیسرا وہ شخص جو اسے اللہ کے لئے پڑھتا ہے (اورپڑھاتا ہے)۔
```السلسلة الاحاديث الصحيحة :258`
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بدعا نہ دو🤲🏻💥
*🌹جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 😘
*🚻🔥💰’’ اپنی اولاد اور اپنے اموال کے لیے بــددعا نہ کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی ایسی گھڑی میں اللہ سے دعـــا کر بیٹھو جس میں دعــا قبــول ہو جاتی ہے ۔‘‘*
🤲🏻💥ابن عباس ؓ سے مروی حدیث : *’’ مظلوم کی بددعا سے بچو ‘‘* کتاب الزکوۃ میں ذکر کی گئی ہے ۔
مشکوة المصابیح # 2229

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad