💫 آخــــــری تینوں قل - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

ہفتہ، 28 نومبر، 2020

💫 آخــــــری تینوں قل

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif
*💫آخــــــری تیـــــنوں قــــــل💫*

آیت الکرسی، سورت بقرہ کی آخری دو آیات اور سورت الکافرون پڑھ لینے کے بعد آخری معوذات پڑھنا نہ بھولیں۔ جو شخص رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق رات کو سوتے وقت باقاعدگی سے معوذات پڑھتا رہتا ہے اللہ تبارک و تعالی اسکو درجنوں جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما لیتے ہیں سیدہ عائشہ رض بیان کرتی ہیں کہ:

*_" كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ كُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ كَفَّيْهِ، ثُمَّ نَفَثَ فِيهِمَا، فَقَرَأَ فِيهِمَا: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ثُمَّ يَمْسَحُ بِهِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِهِ،يَبْدَأُ بِهِمَا عَلَى رَأْسِهِ وَوَجْهِهِ وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِهِ، يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ"_*

کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر «قل هو الله أحد»، «قل أعوذ برب الفلق» اور «قل أعوذ برب الناس» (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر۔ یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین دفعہ کرتے تھے۔

اور آپ اندازہ فرمائیں کہ رسول اللہ ﷺ ان تینوں سورتوں کو پڑھنے میں اتنی پابندی فرمایا کرتے تھے کہ جن دنوں میں آپ ﷺ کی تکلیف بڑھ گئ اور معوذات پڑھ کر خود اپنے وجود پر ہاتھ نہیں پھیر سکتے تھے تو اماں عائشہ رض فرماتی ہیں کہ آپ ﷺمجھے حکم دیتے تو میں معوذات پڑھ کر بطور برکت آپ کے ہاتھوں کو ہی آپ کے جسم مبارک پر پھیر دیا کرتی تھی۔۔۔۔۔ اللہ اکبر

 hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad