لیلتہ القدر عام سی رات تھوڑی ھے*
*خزانےلوٹنے کا ٹاٸم آگیا
موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جس میں حساب واضح ہو
بچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیکن اسکے ایک ایک لمحے کو اس طرح استعمال نہیں کرتے جو اسکا حق ہے
آئیے ذرا اس رات کی قیمت کو اس تصویر سے سمجھتے ہیں۔
*💜مجھے یقین ہے کہ اس کو سمجھ لینے کے بعد آپ اس سال اس رات کے ایک ایک لمحے کی قیمت سمجھ جائینگے*
یہ *صرف ایک رات* نہیں بلکہ ایسا خزانہ ہے جسکو مل گیا وہ کامیاب ہوگیا
😍
اسکا حساب جو یہاں درج ہے اس سے بھی کچھ زیادہ ہی بنتا ہے
*✨ایک رات = 83 سال*
*✨ایک گھنٹہ = 9.8 سال*
*✨ایک منٹ = 58 دن*
*✨ایک سیکنڈ = 23 گھنٹے*
اللہ اکبر کبیرا .....!!
*اب یہ سارا حساب اپنے ذھن میں رکھیے اور اس مزدور کی طرح اس رات مزدوری میں جان لگادیجیے کہ جو بالکل مفلس ہو اور ایک رات کے لیے اسکو کسی ایک بادشاہ کے پاس مزدوری کا موقع مل گیا جو اسکو ایک ایک سیکنڈ کے لاکھوں دینے والا ہے۔♥️*
‼️تو کیا وہ مفلس مزدور اس رات کی ایک گھڑی بھی ضائع کریگا؟؟ اس کی تو خواہش ہوگی کہ یہ رات کبھی ختم ہی نہ ہو اور وہ محنت کرکے خزانے جمع کرتا رہے
*♦️تو کیا ہم اس رات شدید محنت نہیں کرینگے؟*
یہ رات اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہے کہ ہم آخرت کے دن کی مفلسی سے بچ جائیں اور اس ایک رات میں محنت کرکے اپنے لیے خزانے جمع کرسکیں
اللہ تعالیٰ کی بندے سے محبت کا اندازہ کیجیے اسکو غفلت میں ضائع نہ کردیں
اس تصویر کو بار بار دیکھیں تاکہ ذھن نشین ہوجائے اور پھر آنے والی مبارک راتوں میں
‼️ *اگر موبائل پر میسج چیک کرنے کا بھی دل چاہے تو یہ حساب یاد کرلیں کہ سیکنڈوں میں لاکھوں کا خسارہ ہے*
کوئی ایسا کام نہ کیجیے جس میں ایک منٹ بھی ضائع ہو‼️
*کثرت سے استغفار، ذکر، تلاوت، مستقل دعائیں ، عشاء اور فجر باجماعت ادا کیجیے*
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
اس مبارک رات کی برکت کو حاصل کرنے کے لیے ابھی سے دعائیں کیجیے اور مصمم ارادہ کرلیجیے
*یاد رکھیے کھانا پینا باتیں موبائل سوشل میڈیا یہ سب بعد میں مل جائیگا ممکن ہے یہ رات دوبارہ نہ ملےحقیقی نقصان سے بچنے کے لیے مغرب کے بعد سے سخت محنت شروع کردیجیےگا*
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
اللھم ارزقنا لیلة القدر اللھم تقبل منا یاکریم آمین ثم آمین یا رب العالمین
Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں