شب معراج، مقدس رات
شب معراج، لیلۃ المراج، یا اسراء والمعراج مقدس رات ہے۔ ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ساتوں آسمانوں اور سدرۃ المنتہیٰ کو عبور کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ تعالیٰ سے ملاقات ہوئی اور اس بابرکت رات میں پانچ وقت کی نمازیں بھی فرض ہو گئیں۔ ہر سال شب معراج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ تاہم بہت سے لوگ اگلے دن بھی روزہ رکھتے ہیں کیونکہ 27 رجب کے روز کی فضیلت کے بارے میں مختلف روایات موجود ہیں۔ ایک روایت کے مطابق 27 رجب کے روزوں کا ثواب 60 مہینوں کے روزوں کے برابر ہے۔ یہ بھی مانا جاتا ہے کہ یہ انسان کو جہنم کے عذاب اور قبر کے فتنے سے بچاتا ہے۔
Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں