(Ramzan Ki Fazilat)رمضان کی فضیلت - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

اتوار، 30 مارچ، 2025

(Ramzan Ki Fazilat)رمضان کی فضیلت

رمضان  المبارک اُمت مسلمہ کے لئے انمول نعمت، رحمتوں، برکتوں اور بخشش کا خزینہ ہے۔ اس ماہ مبارک    
 میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیکی کا اجر ستردرجے تک بڑھا دیا جاتا ہے، شیاطین قید کردیئے جاتے ہیں اور لوگوں میں جذبہ ایمان بڑھ جاتا ہے۔ یہ مہینہ جہاں اہل ایمان کے لئے جنت کی نوید ہے وہاں گنہگاروں کے لیے اپنے گناہ بخشوانے کا ذریعہ ہے۔


عربی زبان میں روزے کے لئے “صوم” کا لفظ استعمال ہوا ہے جس کے معنی ُرک جانا کے ہیں یعنی انسانی خواہشات اور کھانے پینے سے صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک رک جاتا ہے اور اپنے جسم کے تمام اعضاءکو برائیوں سے روکے رکھتا ہے۔روزے کی اس تعریف اور عمل سے ہی روزے کا مقصد واضح ہوجاتا ہے جو اللہ رب العالمین نے قرآن حکیم میں روزے کا حکم دیتے ہوئے بیان فرمایا ہے کہ

“مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم پرہیز گار بنو”۔(سورۃ البقرہ)

س ماہ ِالمبارک کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے کہ “اس مہینے میں ایک رات (لیلتہ القدر) ایسی آتی ہے جو ہزار راتوں سے افضل و بہتر ہے”۔(القدر-3)




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad