اسناد دعائے گنج العرش۔غیب سےروزی - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعہ، 7 اگست، 2020

اسناد دعائے گنج العرش۔غیب سےروزی

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.

اسناد دعائے گنج العرش

جو کوئی اس دعا گنج العرش کو پڑھے گااللہ تعالی اس کے کسب میں برکت دے گا۔دوسرے اسے غیب سےایسےروزی پہنچائے گا کہ کوئی نہ جانے کہ یہ روزی کہاں سے کھاتا ہے۔تیسرے دشمن اس کے مقہور ہوں گے۔جو زن و شوہراس دعا کو مشک اور زعفران
سے لکھ کر 21 دن  روز پی لیں تو اللہ تعالی ان کو فرزند نیک صالح عطا کرے گا۔
ا دعا کے پڑھنے والے کو اللہ تعالی در پردہ نقصان پہنچانے والوں اور غیبت کرنے والوں سےبچائے گا اور اس پر قرض ہو گا تو اللہ تعالی اس کو قرض سے سبکدوش فرمائے گا۔اور جو شخص اس دعائے گنج العرش کو حمائل کر کے اپنے پاس رکھے گا تو تمام آفتوں سے امن پائے گا۔اور پڑھنے والے کو قیامت کے روز اللہ تعالی کا دیدار نصیب ہو گا





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad