Islamic status ahadees - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

ہفتہ، 15 اگست، 2020

Islamic status ahadees

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif 
☘️ *صبح کی سرگوشی*☘️

*”میں اپنا معاملہ اللہ تعالی کے سپرد کرتا ہوں“*

*جب آپ کے سینے میں معاملات کی کثرت ہو,*

*کوٸی بھی ذریعہ اس کو حل کرنے میں نفع مند نہ ہورہا ہو,*

*پس اسے اللہ تعالی کے سپرد کردو اور اطمینان رکھو,*

*یقینا آپ نے اپنا معاملہ اس ہستی کے حوالے کر دیا ہے جو معاملات کی تدبیر کرتا ہے جو حالات کو ایک حال سے دوسرے میں تبدیل کرتا ہے,*

*اے اللہ آپ ہمیں ان میں سے بنادیں جو توبہ کےساتھ آپ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو آپ اس کو قبول کر لیتے ہیں(آپ بھی اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں)*

*وہ جب مانگیں تو آپ اس کو عطا کرتے ہیں,*

*وہ جب آپ سے اپنی پریشانی کی شکایت کرتے ہیں تو آپ اس اس کی پریشانی کا ازالہ کر دیتے ہیں,اس کے گناہ کو چھپا دیتے ہیں اور اس کو بخش دیتے ہیں یا رب العالمین*
سورۃ البقرہ۔۔۔۔🌺آیت نمبر ۔۔۔۔41

🌸بسْــــــــــــــــمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌸

📖وَ اٰمِنُوْا بِمَاۤ اَنْزَلْتُ مُصَدّ ِقًا ّلِمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُوْنُوْۤا اَوَّلَ كَافِرٍۭ بِهٖ۪-وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا٘-وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ (۴۱)

💢ترجمہ_کنزالایمان:- اور ایمان لاؤ اس پر جو میں نے اتارا اس کی تصدیق کرتا ہوا جو تمہارے ساتھ ہے اور سب سے پہلے اس کے منکر نہ بنو اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑے دام نہ لو اور مجھی سے ڈرو__

💢ترجمہ_کنزالعرفان:- اور ایمان لاؤ اس (کتاب) پر جو میں نے اتاری ہے وہ تمہارے پاس وجود کتاب کی تصدیق کرنے والی ہے اور سب سے پہلے اس کا انکار کرنے والے نہ بنو اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی قیمت نہ وصول کرو اور مجھ ہی سے ڑرو__

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

_اور ہم سب اس کہانی کے کردار ہیں جس کا دورانیہ بہت کم رہ گیا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنا کردار ادا کرکے چلے گئے ہیں اور بہت جانے والے ہیں…_

_کہانی کے وہی کردار یاد کیے جائیں گے، جنہوں نے لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کی، بدلہ نہیں لیا…_

_طاقت کے ہوتے ہوئے بھی معاف کردیا اور ہلاکت ہے ان کے لیے جو اپنی انا کا شکار رہے، جنہوں نے اپنی خوشی اور سکون کی خاطر لوگوں کا جینا حرام کیا…_

_بے شک ہر کردار کو کیفر کردار تک پہنچنا ہے.بیشک سدا رہنے والی ذات اللہ کی ہے…_

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 💞

🥀 ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،

⁦❣️⁩ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

’’ اگر مومن کو اللہ کے عذاب کا پتہ چل جائے تو کوئی بھی اس کی جنت کی امید نہ رکھے ، اور اگر کافر کو اللہ کی رحمت کا پتہ چل جائے تو کوئی اس کی جنت سے ناامید نہ ہو ۔‘‘

المشکوٰۃ : 2367

متفق علیہ ۔

*السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَّـــــــَرَكَاتُـــــــهُ ...!!!*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* ”```جس نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر مار لیا تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہو گا۔“ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تصدیقاً قرآن مجید کی اس آیت کی تلاوت کی «إن الذين يشترون بعهد الله وأيمانهم ثمنا قليلا أولئك لا خلاق لهم في الآخرة ولا يكلمهم الله‏» ”بلاشبہ جو لوگ اللہ کے عہد اور اس کی قسموں کو تھوڑی پونجی کے بدلے بیچتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور اللہ ان سے بات نہیں کرے گا۔“ آخر آیت تک۔ ```

*Sahih Bukhari#7445*



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad