گياره دن کے اندر ہر مقصد ہر حاجت اور دلی تمنا پوری ہو گی - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

ہفتہ، 19 ستمبر، 2020

گياره دن کے اندر ہر مقصد ہر حاجت اور دلی تمنا پوری ہو گی

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat 


            گياره دن کے اندر ہر مقصد ہر حاجت اور دلی تمنا پوری ہو گی۔

عمل
 کوئی بهی دعا ہو حاجت ہو مقصد ہو کسی مرض سے چهٹکارہ چاہتے ہیں
 کوئی بهی پریشانی ہو یہ عمل کسی معجزہ سے کم نہیں اس عمل سے آپ ہر جائز حاجت چاہے وہ کوئی بهی ہو 100 فیصد پورا کروا سکتے ہیں ان شاءاللہ اللہ رب العزت نے چاہا تو۔۔
-مقصد کوئی بهی شادی، کا تعلیم، کا امتحان کا، نوکری کا مقدمے کا غرض کے کوئی بهی مقصد ہو گياره دن کے اندر اندر اپکی ہر حاجت پوری ہوگی اللہ پاک کے فضل سے کسی بهی فرض نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے-
اگر آپ نے فجر کے فرض کے بعد سے شروع کیا تو سات دن تک فجر کے فرض کے بعد ہی کرنا ہوگا اگر ظہر کے فرض کے بعد شروع کیا تو روز ظہر کے فرض کے بعد کرنا ہوگا اسی طرح پہلے دن جس فرض نماز کے بعد شروع کیا روز اسی نماز فرض کے بعد کرنا ہوگا-
عمل:
فرض نماز کے پورا کرتے ہی.
5 مرتبہ درود شریف
5 مرتبہ اللہ کے 99 نام اسماء الحسنی
5 مرتبہ درود شریف
پڑهکر فورا سجدے میں جائیں اور دعا مانگے یا اللہ اپنے پاکیزہ ناموں کے صدقے میرا یہ مقصد جلد از جلد پورا فرما دیں
اللہ کے فضل سے 11دن کے اندر اندر اپکی حاجت پوری ہو جائے گی-
اگر کوئی روز پڑهے تو پهر تو اسکا کوئی مسئلہ نہیں رہے گا ہر کام غیب سے پورا ہو جایا کرے گا.
اجازت کے لیئے

اجازت کے لئے 10 بار درودشریف پڑھیں 
نوٹ:
یہ۔عمل۔سات دن۔کرنا۔ھے اللہ نے چاہا تو 11 دن میں کام ھوجاے گا۔۔۔۔۔۔!!


in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad