بہترین انسان کون ہے - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

اتوار، 27 ستمبر، 2020

بہترین انسان کون ہے

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love

*گھر میں ایکـــــ positive انسان بہت سوں کو ہمت دینے والا ، مشکل سے نکالنے والا اور زندگی کی ہمت دلانے والا بن جاتا ہے...!!!*

*اگر آپ کو رب نے اپنے کلام سے جوڑ دیا ہے تو اپنے گھر والوں کے لیۓ بہترین انسان بن جائیں...!*

*جو ان کو سمجھنے والا,,,,,ان کو موقـــع دینے والا,,,,,ان کو درگزر کرنے والا ہو,,,,,,ان کو عــــزت دینے والا,,,,,,ان کے لیۓ دعا میں ہاتھ اٹھانے والا,,,,,,مشکل میں ان کا ساتھ نہ چھوڑنے والا ہو...!*

*اب یہ نہ کہیۓ گا کہ پھر مجھے کون سمجھے گا...؟*

*سچ تو یہ ہے کہ آپ کا رب آپ کو سمجھتا ہے جب ہی اس نے آپ کو گھر والوں سے پہلے قرآن سے جوڑ دیا....!!!*

*اس رب کے فرمانبردار بنتے ہوۓ اسلام کی خوبصورتی ، رسول اللہ کے اخلاق کی نرمی اپنے کردار سے اپنے گھر والوں کو دکھائیۓ....!!!*

*سکون ، محبت اور اپنائیت اللّٰــــــہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرماۓ گا...!!! ♥️*

*ان شـــاء اللــــــہ*
 qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad