فضائل کلمہ طیبہ - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعرات، 3 ستمبر، 2020

فضائل کلمہ طیبہ

Here you can 
find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani aif ka encyclopedia in urdu.

فضائل کلمہ طیبہ

حضرت جابر رضی اللہ سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ تعالی 

علیہ وسلم نے فرماےا  جو شخص صبح  شام کلمہ طیبہ پڑھے تمام فرشتے آسمان پر  مذاکرات کرتے ہیں کہ آخر کو اول سے ملا دو اور جو گناہ درمےان مےں کیا ہے پھینک دو۔
فتوح الاوراد و فوائد الکبری
حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کلمہ کو پہلی بار پڑھنے سے بخشا جائے۔دوسری بار پڑھنے سے انبیاء علیہم السلام کا ثواب پائے اور تیسری بار پڑھنے سے  فرشتوں کا۔
حدیث شر یف میں ہے کہ جو شخص کلمہ طیبہ کو ستر ہزار مرتبہ پڑھتا ہے اللہ اسے جہنم کی آگ سے آزاد کرے  گا








                                         
















کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad