....کامیابی کا دروازہ_* - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

بدھ، 9 ستمبر، 2020

....کامیابی کا دروازہ_*

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa


*_....کامیابی کا دروازہ_*

🔑🔑🧡🔑🔑

اس دروازے کو کھولنے کی چابیاں بہت چھوٹی ہیں اور یہ چابیاں آپ نے خود لگانی ہیں.
سب سے پہلی چابی..
🔑 *وہ چابی جو انسان کو سب سے زیادہ بلندی پر لے کر جاتی ہے اس قدر کامیابی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے وہ ہے "اخلاص سے پڑھی جانے والی نماز"*
🔑 *اللہ سے رابطہ قائم کرتی ہے جو چیز وہ ہے "دعا".*
🔑 *جو چیز دعا قبول کرواتی ہے وہ ہے "استغفار".*
🔑 *دل کی سب سے بلند ترین عبادت ہے "شکر".*
🔑 *جو چیز اللہ کے قریب کر دیتی ہے وہ ہے دکھ پر "صبر".*
🔑 *جو چیز رزق میں اضافہ کرتی ہے وہ ہے "اپنے رزق کو خرچ کرنا شروع کر دیں ان پر جو آپ سے کم رزق والے ہیں ".*
🔑 *لمبی زندگی کی چاہ ہے تو "صلہ رحمی" کرنا شروع کر دیں.*
🔑 *جو چیز آپکو آپ کی نسلوں کو فائدہ دے گا وہ ہے "آپ کی نیکیاں".*
وہ چیز جو آپ کو آپ کے بچوں کو تباہ کر دے گی وہ ہیں آپ کے گناہ. والدین کے گناہ بچوں کو تباہ و برباد کر دیتے ہیں.
🔑 *دل کا سکون چاہیے تو دوسروں کو "معاف" کرنا ہے.*
🔑 *بری موت سے بچنا چاہتے ہیں تو "ظلم" نہ کریں.*
🔑 *جو چیز کبھی گناہ سے باز نہیں آنے دیتی وہ ہے بری "صحبت".*
🔑 *عقل چاہیے تو "عاجزی" اختیار کریں.*
🔑 *"تکبر" فناہ کر دے گا آپ کو.*
🔑 *"قرآن ، قرآن کی سمجھ" تمام مشکلات کا حل.*
ان چابیوں کو جیسے جیسے لگاتے جائیں گے دروازہ کھلتا جائے گا.
ان شاء اللہ

ہم اتنے نیک یا پرہیزگار نہیں جو اچانک اللہ کی رہ مل جائےاصل بات تو یہ ہے ہم راستہ ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کرتے ہم تو ڈر سے نماز پڑھتے ہیں ___
محبت سے نہیں اب جو ہمارا حال ہے اس پر تو قیامت ہے ہم اتنے بے حس ہو چکے کہ ہم انسان تو انسان ہم جانوروں پر بھی ترس نہیں کھاتے ___ ہم اس سے اتنے دور ہو چکے ہیں ہمیں اب نظر کچھ نہیں آتا___
ہم راستے سے ہٹ گئے ہیں اب ہم کو گناہ گناہ نظر نہیں آتا اور ہم محسوس بھی نہیں کرتے __ دل دہلا دینے والی بات ہے کہاں ہے اللہ؟ اور کہاں ہیں ہم؟ ___ کیا ہم اس لائق ہیں ہم کو اشرف المخلوقات کہا جائے__؟؟؟
ہمارے پاس بس ایک ہی بات ہے وہ معاف کر دے گا وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے __ بیشک وہ معاف کر دے گا لیکن کبھی خود کو بھی دیکھوں __
کب تک ہم بھٹکتے رہیں گے؟؟؟ کب تک ہم خود تک تڑپ تڑپ کر مرتے رہیں گے__؟؟؟ جب وہ ہم سے اشرف المخلوقات کا رتبہ چھین لے گا کیا ہم تب انسان بنیں گے___؟؟؟
ہماری بندگی سے منہ پھر لے گا تب؟؟ ہم سدھریں گے__وہ رحم تب کرے گا جب ہم خود پر رحم کریں گے وہ سیدھا راستہ تب دکھائے گا جب ہم ڈھونڈے گے___ اللہ ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے __
آمین یا رب کریم _______



 for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad