Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa ۔islam.
ہم اتنے نیک یا پرہیزگار نہیں جو اچانک اللہ کی رہ مل جائےاصل بات تو یہ ہے ہم راستہ ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کرتے ہم تو ڈر سے نماز پڑھتے ہیں ___
محبت سے نہیں اب جو ہمارا حال ہے اس پر تو قیامت ہے ہم اتنے بے حس ہو چکے کہ ہم انسان تو انسان ہم جانوروں پر بھی ترس نہیں کھاتے ___ ہم اس سے اتنے دور ہو چکے ہیں ہمیں اب نظر کچھ نہیں آتا___
ہم راستے سے ہٹ گئے ہیں اب ہم کو گناہ گناہ نظر نہیں آتا اور ہم محسوس بھی نہیں کرتے __ دل دہلا دینے والی بات ہے کہاں ہے اللہ؟ اور کہاں ہیں ہم؟ ___ کیا ہم اس لائق ہیں ہم کو اشرف المخلوقات کہا جائے__؟؟؟
ہمارے پاس بس ایک ہی بات ہے وہ معاف کر دے گا وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے __ بیشک وہ معاف کر دے گا لیکن کبھی خود کو بھی دیکھوں __
کب تک ہم بھٹکتے رہیں گے؟؟؟ کب تک ہم خود تک تڑپ تڑپ کر مرتے رہیں گے__؟؟؟ جب وہ ہم سے اشرف المخلوقات کا رتبہ چھین لے گا کیا ہم تب انسان بنیں گے___؟؟؟
ہماری بندگی سے منہ پھر لے گا تب؟؟ ہم سدھریں گے__وہ رحم تب کرے گا جب ہم خود پر رحم کریں گے وہ سیدھا راستہ تب دکھائے گا جب ہم ڈھونڈیں گے___ اللہ ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے __
آمین یا رب کریم _______🌺
اے انسان تو ہر وقت اللّٰه کے احسانات یاد کیا کر۔۔۔
غور کیا کر کہ ہر سانس رب العزت کی عنایت ہے۔۔
یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی۔۔۔۔
پھر تُو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے۔۔
وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی۔۔
»•✧〰️ تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے اتنا نوازا ، تجھ سے محبت کی۔۔۔۔
تو غور کر کہ اتنی بڑی دنیا میں کروڑوں انسانوں کے بیچ میں تو کتنا حقیر ہے۔۔
سینکڑوں کے مجمع میں بھی تیری پہچان نہیں۔۔۔۔۔
کوئی تجھ پر دوسری نظر بھی نہیں ڈالے گا۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو پروا نہیں ہوگی کہ تو بھی ہے،، لیکن تیرا رب کروڑوں انسانوں کے بیچ بھی تجھے یاد رکھتا ہے، تیری ضرورت پوری کرتا ہے، تیری بہتری سوچتا ہے اور تجھے اہمیت دیتا ہے۔۔۔
ان سب باتوں پر غور کرتا رہے گا تو تیرے دل میں اللّٰه کی محبت پیدا ہوگی اور پھر تجھے رب سے محبت ہو جائے گی۔!!
کثرت سے استغفار کیجیئے۔
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبِـــ وَّاَتُوْبُـــ اِلَیْہِ
rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic
wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں