Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani
💞 *جنتوں میں جگہ بنائیں !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ( جھگڑے کے وقت ) جھوٹ بولنا چھوڑ دے حالانکہ وہ ناحق پر ہے، اس کے لیے اطراف جنت میں ایک مکان بنایا جائے گا، جو شخص حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑ دے اس کے لیے جنت کے بیچ میں ایک مکان بنایا جائے گا اور جو شخص اپنے اخلاق اچھے بنائے اس کے لیے اعلیٰ جنت میں ایک مکان بنایا جائے گا“-*🔹*مغفرت اور رحمت طلب كرنے كى دعا*
اللہ تعالى نے قرآن مجيد ميں ان الفاظ ميں مغفرت اور رحمت طلب كرنے كا حكم ديا ہے ۔
*وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُالرَّاحِمِينَ*
ترجمہ : اور كہہ ديجیے كہ اے رب ، (ميرى) مغفرت كر اور رحم كر ، اور تو سب سے بہتر رحم كرنے والا ہے ۔zdsz
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟ صحابہ نے کہا؛ ہمارے نزدیک مفلس وہ شخص ہے جس کے پاس نہ درہم ہو ، نہ کوئی سازوسامان ۔ آپ نے فرمایا : میری امت کا مفلس وہ شخص ہے جو قیامت کے دن نماز ، روزہ اور زکاۃ لے کر آئے گا اور اس طرح آئے گا کہ ( دنیا میں ) اس کو گالی دی ہو گی ، اس پر بہتان لگایا ہو گا ، اس کا مال کھایا ہو گا ، اس کا خون بہایا ہو گا اور اس کو مارا ہو گا ، تو اس کی نیکیوں میں سے اس کو بھی دیا جائے گا اور اس کو بھی دیا جائے گا اور اگر اس پر جو ذمہ ہے اس کی ادائیگی سے پہلے اس کی ساری نیکیاں ختم ہو جائیں گی تو ان کے گناہوں کو لے کر اس پر ڈالا جائے گا ، پھر اس کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا ۔ ۔۔مسّلم 6579(..Int.2581)
*✒ ذخیرہ اندوزی کا وبال*
🌹سیدنا عمر بن خطاب رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:
*🔥 "جو مسلمانوں کے کھانے کی چیزوں کی ذخیرہ اندوزی کرے گا، ﷲ تعالیٰ اسے جذام (کوڑھ) یا افلاس (فقری) میں مبتلا کر دے گا-"*
📚 سنن_ابن_ماجہ : 2155(صحیح)
wazaif8wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں