Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love
*میرا رب کہتا ہے

*
*إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ زَيَّنَّا لَهُمۡ أَعۡمَٰلَهُمۡ فَهُمۡ يَعۡمَهُونَ*
*جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں ﻻتے ہم نے انہیں ان کے کرتوت*
*مزین کر کے دکھائے ہیں، پس وه بھٹکتے پھرتے ہیں.**
سورةالنمل
آیت نمبر 4
*"روز قیامت الله تعالی فرمائیں گے۔۔۔۔وہ لوگ کہاں ہیں جہنوں نےمیری خاطرایک دوسرے سے محبت کی ، آج میں ان کو اپنا سایہ عطاء فرماؤں گا۔۔ آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہے"*
تو ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنی ہے۔اور *دلوں سے ۔حسد ۔ بغض۔ کینہ ۔ نفرت ۔ تکبر۔ کسی کے خلاف سازشیں*۔ یہ سب دلوں
سے نکال کر صرف اور صرف رب کے لیے محبت رکھنی ہے

دکھ بندے اور رب کے درمیان راضی نامے ہوتے ہیں
بے شک رب ہمت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
دکھ بڑا ہو تو ہمت بھی بڑھا دیتا ہے
باقی کام سارا بندے کا ہے
کہ اس راضی نامے پہ وہ مہر چپ کی لگاتا ہے
رضا کی لگاتا ہے کہ شور کی یا پھر شکوے شکایت کی__
یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ عمل ایک ہی ہوتا ہے
پر اس میں سے گزرنے والے کا رویہ اور مزاج کسی کا درجہ بڑھا دیتا کسی کا درجہ گھٹا دیتا ہے ......
*تــــوبـہ ایکـــــ درخت کی طرح ہے جس کی جڑیں دل میں ہوتی ہیں اس کی شاخیں ہونٹوں پر ہوتی ہیں جب ندامت کی آنکھ سے آنسو گرما کر آنکھوں سے گرجاتے ہیں تو اس وقت توبہ کے درخت کی شاخیں کھل اٹھتی ہیں مایوسی مسلمان کو زیب نہیں دیتی...!!!*
*کیونکہ اللـــــہ ہر وقت توبہ قبول کرتا ہے لیکن تہجد کے وقت توبہ کرنے والوں کا ذکر قرآن پاک میں کیا کہ وہ سحری کے وقت استغفار کرتے ہیں...!!!*
اپنی قیمتی دعاٶں میں ہمیں یاد رکھیے گا

qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں