Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in 💦💦💦✳💦💦💦
*آج کی پیاری سنت*
➖➖➖🔮➖➖➖
ہم سب عمومی طور پہ کچھ سنتوں پہ عمل تو کرتے ہیں لیکن انکو شعور دہرانے سے
*ہمارے عمل میں تازگی آ جاتی ہے*
اور
*ہمارا کیا ہوا عمل عبادت میں شامل ہوتا ہے*
✳✳✳
*ۭغسل جنابت کا طریقہ*
*غسل جنابت* پاک ہونے کے غسل کو کہتے ہیں۔
➖➖➖🔮➖➖➖
🔹پہلے دونوں ہاتھ دھو لیں۔
🔹داءیں ہاتھ سے پانی باءیں ہاتھ پہ ڈالیں اور شرمگاہ کااستنجاہ کريں۔
🔹صابن سے ہاتھ دھو لیں۔
*پانی کی غیر موجودگی میں مٹی پہ ہاتھ ماريں*🚱
🔹نماز کی طرح وضو کريں۔
🔹ہاتھ کی انگلیوں کو تر کرکے سر کے بالوں کی جڑوں کو تر کريں۔
*٣ مرتبہ یہ عمل دہرایں*۔
🔹کم پانی میسر ہونے کی صورت میں *٣ چلو پانی* سے سر کے بال گیلے کریںـ
🔹سارے جسم اور سر پہ پانی بہائیں۔
🔹دونوں پاؤں کو دھوئیں۔
➖➖➖🔮➖➖➖
⭕ *Most Important*⭕
⭕ *ضروری احتیاط*⭕
👈🏻غسل جنابت میں اگر *بال برابر*بھی جگہ خشک رہ گئ تو غسل نہین ہوگا۔
👈🏻 غسل جنابت میں پانی *ناک کے اندر تک،سر اور داڑھی کے بالوں کی جڑوں تک*پہچانا ضروری ہے۔
👈🏻ہرقسم کا makeup یعنی *lipstick,nailpolish,اور eyemakeup* اتار کے غسل یا وضو کریں۔
👈🏻اگر پانی میسر نہ ہو یا نہانے کی صورت میں بیماری کا خدشہ ہو تو *تیمم* کر لین۔
تیمم *غسل اور وضو دونون* کے قائم مقام ہو جاءے گا۔
➖➖➖🔮➖➖➖
*تیمم کا طریقہ*
🌀تیمم کے لیے دونوں ہاتھ مٹی پہ ماریں ۔
🌀ہاتھوں پہ پھونک ماریں۔
🌀چہرے پہ ہاتھ ماریں۔
🌀ہاتھوں کے آگے اور پیچھے ہاتھ ماریں جیسے ہاتھ دھوتے ہیں۔
➖➖➖🔮➖➖➖
*آیندہ سے میں اس سنت پہ شعور سے عمل کروں گی*
*إن شاء الله*
💦💦💦✳💦💦💦.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں