رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عملی محبت کریں۔۔۔۔۔۔۔ - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعہ، 30 اکتوبر، 2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عملی محبت کریں۔۔۔۔۔۔۔

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa forآئیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عملی محبت کریں۔۔۔۔۔۔۔


دنیا ہمارے دلوں سے رسول اللہ ﷺ کی محبت کو کم نہیں کر سکتی۔۔۔۔

آپ کا نام ہی محبت سے لیناآپ کی ہستی کے بارے میں لمحہ بھر سوچنا ہی ہمیںن جذباتی کر دیتا ہے۔۔۔

آنکھوں میں محبت کی نمی محسوس ہونے لگتی ہے۔

اللہ کے حبیب ﷺ کی تعلیمات کو اپنانا شروع کریں

اور ان کے نام کو دنیا کے سامنے پھیلانا شروع کریں۔

مت شرمائیں سنت کو اپناتے ہوۓ۔۔۔۔۔

آئیں ! ان کی محبت اور اطاعت میں کچھ عملی کام کریں۔

اپنائیں سنت حب رسول میں اور داڑھی رکھ کر رسول اللہ ﷺ کی اور صحابہ کی شباہت اختیار کریں۔

اپنائیں حکم رسول اللہ ﷺ اور خواتین سر سے پاؤں تک چادر اوڑھ لیں۔ (یا عبایہ)

اپنائیں حکم رسول ﷺ اور غیبت چھوڑ دیں ، دکھاوا چھوڑ دیں ، اسراف چھوڑ دیں، رشوت چھوڑ دیں ، ناجائز کمانا چھوڑ دیں ، چوری چھوڑ دیں، جھوٹ چھوڑ دیں۔

ان اوصاف کو اپنا کر اصل محبت آپ رسول اللہ ﷺ سے دکھا سکتے ہیں۔ ۔

ورنہ ہم یاد رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

دعوی سے زیادہ عمل سے محبت کرنے کی ضرورت ہے۔

اللہ ہماری غلطیوں کو معاف فرماۓ۔

آمین
 love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad