بہترین ذکر - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعہ، 25 دسمبر، 2020

بہترین ذکر

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa ایک سفید سادہ کاغذ اور قلم آپ کے سامنے ہو آپ اس پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں. آپ کچھ اچھا دیکھ کر اپنا تجزیہ لکھ لیں. کچھ اچھا پڑھ کر اس کا خلاصہ لکھ لیں. کچھ اچھا تصور کر کے اس کی تصویر بنا لیں.

اسی کاغذ پر آپ پہلیاں بھی بنا سکتے ہیں. وہ جن کا جواب آپ کو نہیں آتا اور پھر بیٹھ کر ان کے قسم قسم کے جوابات سوچتے رہیں. آپ وہ منظر نامہ بھی تخلیق کر سکتے ہیں جس کو سوچ کر آپ کے اوسان خود ہی خطا ہو جائیں. وہ خوف بھی لکھ سکتے ہیں جن سے پھر خود ہی آنکھیں چار کرنا مشکل ہوجائیں. جب بھی یہ صورت حال بنتی ہے ہم کاغذ کو جلدی سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں.

لیکن اگر یہ خالی سفید کاغذ آپ کا دماغ ہو. آپ کے پاس سوچنے کی وافر فرصت ہو. سوچیں قلم ہوں. اور آپ over thinking کے قلم کار ہوں تو ایک مسئلہ ہوتا ہے. بری سوچیں منفی منظر پیچیدہ پہیلیاں سوچ کر دماغ ان سے وابستہ فرضی کیفیات تخلیق کرنا شروع کردیتا ہے. اندیشے وسوسے دل کی تیز دھڑکن بے چینی ڈر سر درد وغیرہ. کیونکہ دماغ میں کوئی ردی کی ٹوکری نہیں ہوتی.

آپ کی ڈپریشن سٹریس ٹینشن میں آپ کی فرصت اور فارغ دماغ کا زیادہ کردار ہوتا ہے بنسبت باہر کی حقیقی مشکلات کے. اس لئے اپنی فرصت کو اچھے کاموں اچھے مشاغل سے آباد کریں. سب سے بہترین پھر اللہ کا ذکر ہے جو آپ کو ہمہ وقت مصروف اور مطمئن رکھتا ہے. 

اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُھُمْ بِذِکْرِ اللهِ ( ط) اَلاَ بِذِکْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُo

(الرعد، 13 : 28)

’’جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں، جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے-
for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad