ہم رمضان کے لیے کیسے تیاری کریں🌻 - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

بدھ، 7 اپریل، 2021

ہم رمضان کے لیے کیسے تیاری کریں🌻

====🌻====

🌻 ہم رمضان کے لیے کیسے تیاری کریں🌻

✍🏻 شیخ شنقیطی سے پوچھا گیا: کس چیز کے ساتھ آپ مجھے نصیحت کرتے ہیں کہ میں نیکیوں کے موسم کا استقبال کروں؟

تو انہوں نے فرمایا: 
"بہترین چیز جس کے ساتھ تم نیکیوں کے موسم کا استقبال کرو وہ ہے کثرت سےاستغفار کرنا". 
کیونکہ بندے کے گناہ اسے توفیق سے محروم کر دیتے ہیں اور جو بھی اپنے دل کو استغفار کا پابند کرتا ہے تو
 وہ اس کو پاک کر دیتا ہے،
 اور اگر وہ کمزور ہو تو اس کو طاقتور کر دیتا ہے،
اور اگر بیمار ہو تو اس کو شفایاب کر دیتا ہے،
اور اگر آزمائش میں ہو تو اسے عافیت دیتا ہے،
اگر بھٹکا ہوا ہو تو اس کی رہنمائی کر دیتا ہے،
اور اگر بےچین ہو تو اس کو پرسکون کردیتا ہے، 

 اور بےشک استغفار،،،، 
 وہ ہمارے لیے 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد باقی بچی ہوئی امان ہے.

🌻👈🏻 ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اور جو کوئی اس صفت کے ساتھ متصف ہوا ۔یعنی استغفار کی صفت کے ساتھ ۔۔۔
اللہ سبحانہ اس پر اس کے رزق کو آسان کر دیں گے، اس کا معاملہ اس کے لیے آسان ہو جائے گا اور اللہ اس کی حالت اور قوت کی حفاظت کریں گے۔۔۔۔۔۔

اس عبارت کی طاقت پر زرا غور کریں:
جب عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
 "اگر آسمان سے بجلی بھی اترے تو وہ استغفار کرنے والے کو نہیں پہنچے گی."

”استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ"

🌻 خوشخبری ہے استغفار کرنے والوں کے لیے. 
اے اللہ! ہمیں رمضان تک پہنچا۔۔۔۔

آمین اللھم آمین
Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad