دورانِ احرام وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو اس کا کفارہ - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

پیر، 27 جولائی، 2020

دورانِ احرام وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو اس کا کفارہ

Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic
 اگر وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو ایک بال کے بدلہ میں ایک مٹھی غلہ یا ایک ٹکڑا روٹی یا ایک چھوہارا اور دو بالوں کے بدلہ میں دو مٹھی غلہ یا دو ٹکڑے روٹی اور اگر تین سے زائد بال گرے تو صدقہ فطر کی مقدار خیرات کرے اور اگر بیماری کے سبب یا اَزخود بال گریں تو اس صورت میں کوئی کفارہ نہیں۔
عمرہ کا طواف اگر کسی نے بے وضو کیا تو ایک دَم دینا لازمی ہے۔ لیکن اگر وضو کر کے اس کا اعادہ کر لے یعنی دوبارہ باوضو طواف کر لے تو دَم ساقط ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ طواف عمرہ میں غلطی ہو جائے تو صدقہ یا بُدنہ لازم نہیں بلکہ دَم (قربانی) لازم ہے۔
ہر طواف کے سات چکر مکمل ہونے کے بعد دو رکعت نماز ادا کرنا ضروری ہے اور یہ احناف کے نزدیک واجب ہے۔ امام سرخسی اور دیگر ائمہ کرام نے لکھا ہے :

1. وَهَاتَانِ الرَّکْعَتَانِ عِنْدَ الْفِرَاغِ مِنَ الطَّوَافِ وَاجِب.

(سرخسی، المبسوط، کتاب المناسک، 4 : 12)
’’طواف سے فراغت کے بعد یہ دو رکعتیں واجب ہیں۔‘‘

2. وَهَاتَانِ الرَّکْعَتَانِ وَاجِبَتَانِ عِنْدَنَا.

(1. عينی، عمدة القاری، 9 : 2275               2. الفتاوی الهنديه، 1 : 226)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad