ہر بندے کا اللہ کے ساتھ ایک الگ تعلق ہوتا ہے. - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعہ، 14 مئی، 2021

ہر بندے کا اللہ کے ساتھ ایک الگ تعلق ہوتا ہے.

ہر بندے کا اللہ کے ساتھ ایک الگ تعلق ہوتا ہے. ایک بندے کے تعلق کو دوسرا بندہ نہیں سمجھ سکتا نہ ہی اسے کسی کے سامنے بیان کیا جاسکتا ہے.
اور یہ تعلق بہت خوبصورت ہوتا ہے، کہیں گناہ گار کا شکوے والا تعلق اور کہیں نیکوکار کا شکرگزاری کا تعلق!
کہیں معصوم سا محبت بھرا تعلق اور کہیں انتہائی عاجزی و بندگی والا تعلق!
یہ اسی رب کا کام ہے کہ وہ اپنے ایک ایک بندے کے ساتھ تعلق کو سمجھتا بھی ہے اور بہترین طریقے سے نبھاتا بھی ہے.
بندہ تو خود بھی نہیں جانتا کہ رب اس کے اندر کیسے بستا ہے! کیسے پریشانی اور غم میں اس کا دل اسی کی جانب خودبخود جھک جاتا ہے. کیسے مشکل میں اسکے دل سے "یا اللہ مدد" کی پکار اٹھتی ہے.
یہ ایک نسبت ہے، ایک ڈور ہے جو خالق اور مخلوق کے درمیان ہے. یہ ڈور کبھی نہیں ٹوٹ سکتی چاہے بندہ کتنا ہی غافل کیوں نہ ہوجائے. کیونکہ وہ رب ہے جو کبھی غافل نہیں ہوتا. ❤️
ہمیں کسی بھی بندے اور اس کے رب کے تعلق کے درمیان آنے اور اپنی رائے دینے سے گریز کرنا چاہیے. ہمیں اپنے تعلق پر توجہ دینی چاہیے اور اس تعلق سے محبت کرنی چاہیے کیونکہ یہ تعلق ہمارا کل سرمایہ ہے، ہمارا اثاثہ ہے.
Here you can find https://amzn.to/3tOluSc
 all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in https://amzn.to/3tOluSc wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic https://amzn.to/3tOluSc in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad