توبہ - Islamic Wazaif with Naila khan

اہلِ ایمان کی ضروت و خواہش اور کثیر اصرار پر اس بلاگ کو مرتب کیا۔ Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

Adsense

ad

جمعہ، 14 مئی، 2021

توبہ


کبھی کبھار ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے اللہ ہماری دعائیں نہیں سن نہیں رہا ہماری ترپ کو دیکھ نہیں رہا، جو چیز ہمیں چاہیے وہ ہمیں دے نہیں رہا ہے جب ہم بہت تکلیف میں ہوتے ہیں اتنی تکلیف
ضبط نہیں کر پاتیں اور دل https://amzn.to/3tOluScصبر کرتے کرتے تھک جاتا ہے۔تھک جانا برا نہیں ہے مایوس ہونا برا ہے، بہت برا. الله دعا کا خیال تمہارے دل میں لاتا ہی تب ہے جب وہ چاہتا ہے کہ تم اس سے بات کرو اور وہ تمہیں سنے۔ جب حضرت آدم کو اللہ نے جنت سے بے دخل کر دیا تھا تو ان کی ندامت پہ اللہ نے انہیں چند کلمات بتائے تھے اور پھر انکی توبہ قبول کر لی۔ اگر وہ توبہ قبول نہ کرنا چاہتا تو انہیں ان مخصوص
کلمات سے غافل رکھتا بلکل ایسے ہی جب اس نے دعا قبول کرنی ہو تو دل میں دعا کا خیال لاتا ہے پھر کرتا ہے، پھر گفتگو کرتا ہے وہ کبھی تم سے غافل نہیں ہوتا، جو درد تم اسے زبان سے کہ نہیں سکتے وہ اس سے چھیا بھی نہیں سکتے۔ وہ تو دل پر قابض ہے تو وہ کیسے نہیں جانے گا کہ میرے بندے کو کیا چیز اتنی تکلیف میں رکھتی ہے۔ ندامت اور صدا اللہ کو بہت پیاری ہوتی ہے۔




Here you can find all qurani wazaif in urdu e islamic wazifa for love qurani wazaif hajat in urdu.islamic rohani wazaif islamic wazaif book islamic wazaif websites in urdu.islamic wazaif ka encyclopedia in urdu.islamic wazaif images islamic wazifa for glowing skin in urdu.qurani wazaif youtube.islamic wazifa for job.islamic wazifa for rozi.islamic wazifa for child islamic wazifa ke liye.islamic wazifa in arabic qurani wazaif.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ad